پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور اراکین اسمبلی کے ساتھ رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کو ہدایات مل چکی ہیں۔پشاور میں میڈیا سے …
Read More »Pakistan
حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 …
Read More »دستاویزات تصدیق کی فیس سرکاری اکاؤنٹ میں جاتی ہے، کوئی نقد وصول نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کاغذات کی تصدیق کے نظام میں مبینہ بےضابطگیوں سے متعلق رپورٹ کی تصدیق یا تردید کرنے کی بجائے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیس کی رقم براہ راست سرکاری اکاؤنٹ میں جاتی ہے، کوئی فرد نقد رقم وصول نہیں کرتا۔ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان …
Read More »پیٹرول سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کا میسج مفت کردیا گیا
پیٹرول سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کا میسج مفت کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق چھوٹی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی دی جارہی ہے۔ ملک بھر میں فیول سبسڈی اسکیم کا ریلیف دیا جارہا ہے۔پیٹرول پر 100 روپے کی سبسڈی سے عوام کو ریلیف ملنا شروع تو ہوگیا لیکن …
Read More »وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم نافذ، مارکیٹیں 9 بجے، ریسٹورنٹس 11 بجے بند، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کفایت شعاری مہم کی مدت 3 ماہ مقرر کی گئی ہے۔دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کردیے جائیں گے۔ اسی طرح شادی ہالز، مارکیو اور دیگر کمرشل سرگرمیاں رات …
Read More »افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات پر دفاع میں کارروائی کریں گے: عاصم افتخار
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر واضح کر دیا ہے کہ افغانستان سے اٹھنے والے دہشت گردانہ خطرات کے خلاف وہ ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا، اور یہ کارروائی بین الاقوامی قانون کے مطابق ہوگی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد …
Read More »ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی
ملک میں گذشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج پھر سونا سستا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت3257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 …
Read More »وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری طیارے میں برطانیہ کے سفر کی رقم ادا کر دی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری طیارے میں برطانیہ سفر کی رقم ادا کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اخراجات خود …
Read More »حرمین شریفین کی حرمت، سعودی عرب کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: دفتر خارجہ
پاکستان نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی سمت کیے گئے حملے اور سعودی عرب پر حوثیوں کی مسلسل جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت اور سعودی عرب کی علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔دفترِ خارجہ میں ہفتہ …
Read More »ہم ناصرف دفاع کر سکتے ہیں بلکہ سزا بھی دے سکتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم ناصرف دفاع کر سکتے ہیں بلکہ سزا بھی دے سکتے ہیں۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بھارت اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved