ممبر کے پی اسمبلی ملک راحت بنوں میں گرڈ اسٹیشن میں جا گھسے

Share

خیبرپختونخوا کے ممبر اسمبلی ملک راحت پیسکو کے 132 کے وی بنوں گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے، زبردستی بنوں گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈرز آن کرا دیے۔ترجمان پیسکو کے مطابق زبردستی فیڈرز آن کرانے سے سسٹم اوورلوڈ ہوگیا، بنوں گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔پیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک راحت کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

Check Also

لاہور پولیس پر دہشت گرد حملے ، اہلکاروں کو ہر وقت مسلح رہنے کی ہدایت

Share ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی جانب سے پولیس افسران اور جوانوں …