Crime

سسلی میں مسافر وین سے 220 کلوگرام طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد

اٹلی کے صوبے سسلی میں پولیس نے مسافر وین سے 220 کلوگرام انتہائی طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سسلی کے دارالحکومت پلرمو سے پولیس کے مطابق دھماکا خیز سامان میں ساڑھے گیارہ کلو کا ایک میگا بم بھی شامل تھا۔ وین میں سامان لے جانے والے تین افراد گرفتار …

Read More »

نوجوان لڑکی سے زیادتی کا ملزم برقعہ میں پکڑا گیا

بھارت میں 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم خاتون کا روپ دھار کر فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا، گرفتاری کے وقت ملزم نے برقعہ پہنا ہوا تھا اور ہونٹوں پر سرخی بھی لگائی ہوئی تھی۔بھارتی ریاست راجستھان میں زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم راجندر سسودیا …

Read More »

پولیس آفیسر کی گھر لائی خاتون سے زیادتی ثابت

پنجاب پولیس کے آفیسر نے بیوی کی بیماری کا جھانسہ دے کرتیمارداری کے نام پر گھر لائی خاتون کو رات بھر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس پر پولیس متاثرہ خاتون کا میڈیکل اور ڈی این اے کرواتے …

Read More »

نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس ہائی الرٹ

نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نیو ایئر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور سمیت …

Read More »

فیصل آباد جھنگ روڈ پر بس اور وین میں خوفناک تصادم سے14 افراد جاں بحق

فیصل آباد جھنگ روڈ پر بس اور مسافر وین میں خوفناک تصادم سے 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فیصل آباد روڈ کلی فقیر کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی جس میں 14 افراد موقع پر …

Read More »

خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

بھارتی شہر فریدآباد میں ایک 28 سالہ شادی شدہ خاتون کو چلتی وین میں ڈھائی گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے سڑک پر پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ خاتون رات کے وقت گھر …

Read More »

نئے سال کے جشن کی تیاری، مری میں دفعہ 144 کا نفاذ

مری میں دفعہ 144 کا نافذ کردی گئی، اگلے دو روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی، بیچلر ٹورسٹ مری مال روڈ کے سوا دیگر مقامات پر جا سکتے ہیں۔ڈی پی او مری کے مطابق اقدام سیاح فیملیز کو پرامن ماحول فراہم کرنے کے …

Read More »

پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کارندے سرغنہ سمیت ہلاک

پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔پشاور کے علاقہ داؤدزئی میں گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات پولیس نے جاری کر دی گئیں۔ سی سی پی او میاں سعید کا کہنا …

Read More »

نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر خودکشی کرلی

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 1 ہزار کلو میٹر سے زائد سفر کر کے مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے ایک ہوٹل …

Read More »

پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کیخلاف آئینی درخواست متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پی ٹی آئی کے 2 ایم پی ایز کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت کی جانب …

Read More »