Lastest News

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ایک بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے دروازے صحافی برادری کے لیے کھلے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی …

Read More »

چین میں کوئلے کی کان میں حادثات، 12 افراد ہلاک

چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک …

Read More »

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد

پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمۂ داخلہ پنجاب نے کیا، ان سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہو گا۔واضح رہے کہ جیل انتظامیہ نے منگل …

Read More »

یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل ہوگی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینک تعطیل ہوگی۔ کراچی سے جاری مرکزی بینک کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکاری شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

Read More »

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔انہوں نے بتایا کہ مختلف شہروں سے رویت ہلال کی شہادت موصول …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ر وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی، وفاقی وزیر کا …

Read More »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو بھجوا دئیے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی گئی تجویز میں کہا گیا ہے کہ خواجہ …

Read More »

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14 مارچ بروز جمعرات کو ان نشستوں پر الیکشن ہوں گے، سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان …

Read More »

غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے، عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی مزید شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے وحشیانہ حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 کے قریب فلسطینی قتل کردیے۔جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کے زیر استعمال عمارت تباہ …

Read More »