ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Share

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق شعیب کھوسو کے خلاف جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہورالحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔ظہورالحق کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Check Also

لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں شرکت اگر مگر کا شکار

Share پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن میں 38 واں میچ پشاور زلمی سے جیتنے …