خاتون کے ہاں،4 بیٹوں اور 2 بیٹیاں سمیت بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

Share

راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے اورماں مکمل طورپرتندرست ہیں

Check Also

ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز کو دوبارہ ڈیولپ کرنے کا طریقہ دریافت

Share سائنسدانوں نے ہڈیوں کے جوڑ میں موجود ٹشوز (کارٹیلیج) کو دوبارہ تیار کرنے کا …