خیبر پختون خوا کی نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا۔خیبر پختون خوا کے محکمۂ خزانہ کے مطابق بجٹ یکم مارچ 2024 ء سے 30 جون 2024ء تک تیار کیا گیا ہے، 4 ماہ کے بجٹ کا تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ابتدائی طور پر …
Read More »پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ اسکروٹنی 25 فروری کو …
Read More »امیر بالاچ کے بعد لااہور گینگ وار نے نیا رخ اختیار کر لیا
ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کی مقامی قبرستان میں تدفین کے ساتھ لاہور گینگ وار کا ایک اور باب بند ہوا ہے تو مقتول امیر بالاج کے چھوٹے بھائی نے آگے بڑھ کر لاہور گینگسٹر گروپ کی باگ ڈور سنبھال لی ہے امیر بالاج کے چھوٹے بھائی …
Read More »کالام کے سیاحتی مقام پر لاہور سے تعلق رکھنے والے 11 سیاح پھنس گئے
کالام کے سیاحتی مقام پر لاہور سے تعلق رکھنے والے 11 سیاح پھنس گئے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری کے بعد سیاحتی مقامات پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔سیر و تفریح کیلئے …
Read More »چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 23 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس نعیم اخترافغان کی تقرری پرغورہوگا۔ذرائع نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان کوبطورسپریم کورٹ جج نامزد کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن اجلاس …
Read More »جج کے خلاف ایک بار کارروائی شروع ہوجائے تو استعفے سے ختم نہیں ہوگی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) نے ریٹائرڈ ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کی کارروائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف ایس جے سی کارروائی جاری رکھ سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ …
Read More »کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کی …
Read More »سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کی منظوری
نگراں وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی 5 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے …
Read More »سابق افغان صدر اشرف غنی کی سعودی عرب پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی 15 اگست 2021ء کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان بینک کے …
Read More »ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved