Lastest News

روس کے مختلف ریجن میں یوکرین کے ڈرون حملے

یوکرین کی جانب سے روس کے مختلف ریجن میں ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔روسی حکام کے مطابق کریسنوڈار ریجن میں ڈرون حملے میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ماسکو کے میئر کا کہنا ہے کہ ماسکو کی جانب آنے والے متعدد ڈرونز مار گرائے …

Read More »

150 تولہ سونا چوری کرنیوالی بھارتی اداکارہ گرفتار کر لیا گیا

ساؤتھ انڈین اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سومیہ شیٹھی کو مبینہ طور پر 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سومیہ شیٹھی کو مبینہ طور پر 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا ہے، سومیا کے خلاف …

Read More »

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرادئیے

سینیٹ الیکشن کے لیے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی اپنے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔اس کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پرویز رشید، مصطفیٰ رمدے اور احد چیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں جن میں سابق سینیٹر پرویز رشید نے جنرل نشست اور مصطفیٰ رمدے نے …

Read More »

واٹس ایپ پر نامعلوم کالز کو ’سائلنس‘ کرنے کا فیچر متعارف کرادیا گیا

واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین اب نامعلوم کال کرنے والوں کو ’Silence ‘ کرسکتے ہیںایکس پر واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ سے صارفین کو اس تازہ ترین اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا گیا ہے، اس میں صارفین کو نامعلوم کالز سے پیچھا چھڑانے …

Read More »

پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کی میزبانی نہیں کر سکے گا۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہائیبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کر سکے گا، کیونکہ …

Read More »

دہشت گردوں سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 7 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس …

Read More »

آئی ایم ایف نے دنیا کے امیر اور غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی

سوڈان دنیا کا انتہائی غریب اور لکسمبرگ کو دنیا کا امیر ترین ملک قرار دیا گیا ہے، پی پی آئی کے مطابق غریب ملکوں میںپاکستان کا 52واں نمبر ہے۔ دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست میں ابتدائی 10 نمبروں میں جنوبی سوڈان کے بعد دوسرا نمبر برونڈی تیسرے اور …

Read More »

فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے کلری میں پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیت گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم حسیب کرزئی نے پولیس کانسٹیبل کو شہید کیا تھا۔اس حوالے سے …

Read More »

سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا آخری روز

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا آخری روز ہے۔سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی 11،11 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے جبکہ اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر بھی انتخابات ہوں …

Read More »

پی ٹی آئی کا صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار ہوں گی۔اسلم اقبال کے مطابق جنرل نشستوں پر حامد خان اور زلفی بخاری امیدوار ہوں گے۔جنرل نشستوں پرعمر سرفراز اور اعجاز …

Read More »