شامی مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

Share

شام کے صوبے حمص میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 18 زخمی ہیں۔شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا نمازِ جمعہ کے دوران ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق اس موقع پر لوگ خوفزدہ ہوکر مسجد کے مرکزی عبادت کی جگہ سے بھاگتے نظر آئے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Check Also

حوثیوں سے امریکہ کا براہِ راست رابطہ ہوا ہے. نائب امریکی صدر کی تصدیق

Share امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق …