ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔چھانگلہ گلی میں 8، ایوبیہ، نتھیاگلی سمیت دیگر مقامات پر 6 انچ تک برف پڑی۔گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔جی ڈی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات جانے والے سیاح …
Read More »Weather
مری و گلیات میں متوقع برف باری، محکمہ ہائی وے پنجاب کا الرٹ جاری
مری و گلیات میں متوقع برف باری پر محکمہ ہائی وے پنجاب نے الرٹ جاری کردیا۔صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ نے محکمہ ہائی وے کو مکمل الرٹ رہنے، برف ہٹانے کے لیے مشینری ہمہ وقت فعال رکھنے اور شاہراہوں پر نمک کے بر وقت چھڑکاؤ کو یقینی بنانے کی …
Read More »متحدہ عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش، سردی میں اضافہ
متحدہ عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش، فجیرہ، راس الخیمہ اورام القیون میں بھی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔راس الخیمہ کے بلند ترین پہاڑ جبل جیس پر درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیااس سے قبل بھی رواں ماہ دبئی میں گرج چمک کے …
Read More »بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا۔کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی، آج سے 2جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے، …
Read More »پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات پر بند
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار، ایم تھری درخانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم، ایم فائیو ظاہر پیر …
Read More »بارشوں اور برف باری کا امکان، ایڈوائزری جاری
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 18 دسمبر تک کے لیے برف باری اور ممکنہ موسم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی۔ایڈوائزری کے مطابق بالائی خیبر پختون خوا، کوہستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔13 سے …
Read More »مظفر آباد، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
آزاد کشمیر میں مظفرآباد شہر، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے …
Read More »برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری
برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے
Read More »لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ
لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق لورالائی میں زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی اور ا س کا مرکز لورالائی سے 23 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔زرائع کے مطابق زلزلے کے بعد کسی قسم کے جانی و مالی نقصان …
Read More »ایتھوپیا کے آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل پاکستان پہنچ گئے
ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا، آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور پاکستان تک پہنچ گئے۔محکمہ موسمیات نے پہلی بار کسی آتش فشاں کی راکھ سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آتش فشاں کی راکھ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved