ملک بھر میں آج سے بارش، پہاڑی پر برفباری کا امکان

Share

ملک کے کئی شہروں میں سردی کی شدت برقرار،بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا۔لہہ میں منفی 10، گوپس منفی 6، بگروٹ، منفی 5، کالام، مالم جبہ منفی 4، قلات اور کوئٹہ میں منفی 3 رہا، مری میں درجہ حرارت منفی ایک، اسلام آباد 3، لاہور 5، پشاور 7، کراچی میں 13 ڈگری رہا۔بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پنجاب، سندھ، اسلام آباد میں آج بارش کا امکان ہے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آج بادل برسیں گے،پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Check Also

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج اٹھے

Share راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی آگئی، کٹاریاں …