Weather

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔دادو،خیرپور،جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر،گھوٹکی اورشکارپورمیں بارش کی توقع ہے جبکہ کشمور، نوشہرو فیروز، بینظیر آباداور سانگھڑ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان …

Read More »

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورگرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، راولپنڈی، مری، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد میں بھی بارش کی توقع ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں …

Read More »

آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کمزور مغربی …

Read More »

بھارت میں ہیٹ ویو سے 74 افراد ہلاک

بھارت میں گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بہار اور اتر پردیش میں ہیٹ اسٹروک سے چوہتر افراد ہلاک ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں انتخابی عملے کے پچیس اہلکار بھی شامل ہیں۔جبکہ نئی دہلی، پنجاب، ہریانہ، اڑیسہ، مدھیہ پردیش اور چندی گڑھ بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔دارالحکومت نئی …

Read More »

جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری

ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا، جنوبی …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، بارشوں کے سلسلے سے ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی

Read More »

ملک میں گرمی کا قہر، چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا، خضدار، لسبیلہ اور آواران میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ 21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ …

Read More »

پنجاب بارشیں، طوفان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی …

Read More »

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو موسم بارے خبردار کر دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ آج پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر کاموسم آج بھی گرم اورمرطوب رہےگا اور آئندہ 24گھنٹے کے دوران پارہ37ڈگری سینٹی …

Read More »

اگلے چند روز تک درجہ حرارت میں بڑے اضافے، بارشوں کی پیش گوئی

موسم کی شدت کے حوالے سے 10 مئی تک بڑے اضافے کی پیش گوئی کردی گئی ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق روونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے کہا ہے کہ 10 مئی تک صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ترجمان پی …

Read More »