اسحاق ڈار کے امریکی قبضے میں موجود جہازوں کے پاکستانی اور ایرانی عملے کی واپسی کیلئے رابطے

Share

اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بھی اس معاملے پر بات چیت کی ہے اور دونوں ممالک اس صورتِ حال پر قریبی رابطے میں ہیںانہوں نے کہا کہ پاکستان ایرانی شہریوں کی پاکستان کے راستے ایران واپسی میں بھی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔نائب وزیرِ اعظم نے سنگاپور کی جانب سے تعاون اور حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا دفترِ خارجہ اور متعلقہ ادارے امریکی حکام سمیت دیگر فریقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ پاکستانی شہریوں کی حفاظت، فلاح و بہبود اور جلد از جلد وطن واپسی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Check Also

ایران کی اردن کےعقبہ ایئرپورٹ پر امریکی طیاروں پر بمباری،20 گودام تباہ

Share پاسداران انقلاب کےمطابق اردن کےعقبہ طیاروں کونشانہ بنایا،کرمانشاہ میں امریکی ایم کیو نائن ڈرون …