ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جو اس تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔مجوزہ منصوبے کے …
Read More »War
آبنائے ہرمز پر امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے سنگین نتائج سے خبردار رہیں، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک سنگین نتائج کے ذمہ دار ہوں گے اور انہیں ہمیشہ کے لیے دروازے بند ہونے جیسے اقدامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایرانی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکی …
Read More »روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی
اقوامِ متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکا کی مجوزہ قرارداد کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے۔یہ بیان اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں خلیج فارس کی بحری سلامتی سے متعلق اجلاس کے دوران …
Read More »پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ سے درخواست کی تھی کہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہ کی جائے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بیان آبنائے ہرمز میں دونوں جانب سے فائرنگ …
Read More »ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ کے کمانڈوز نے بارباڈوس کے پرچم بردار آئل ٹینکر ‘اوشن کوئی’ (OCEAN KOI) کو خصوصی آپریشن کرکے قبضے میں لے لیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر کو ایرانی تیل کی برآمدات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کے شبہے میں ضبط …
Read More »جب بھی سفارتی حل میز پر آتا ہے، امریکا فوجی مہم جوئی کا انتخاب کرتا ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جب بھی کوئی سفارتی حل میز پر آتا ہے، امریکا ایک لاپرواہ فوجی مہم جوئی کا انتخاب کرتا ہے۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے سوال کیا کہ کیا یہ ایک بھونڈا دباؤ ڈالنے کا حربہ ہے؟ یا …
Read More »ایرانی تجارتی جہاز پر امریکی حملہ، 10 افراد زخمی، 5 لاپتہ، جہاز کو آگ لگ گئی، ایرانی میڈیا
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے گزشتہ رات ایک ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی جبکہ 5 لاپتا ہو گئے۔تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق حملہ آبنائے ہرمز اور بحیرہ مکران کے قریب پیش آیا، جہاں میناب …
Read More »آبنائے ہرمز میں ایران سے جھڑپوں کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور اطراف میں ایران کے ساتھ جھڑپوں کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے، ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، معاہدہ کسی بھی دن ہو سکتا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو آج امریکی …
Read More »اسحاق ڈار کے امریکی قبضے میں موجود جہازوں کے پاکستانی اور ایرانی عملے کی واپسی کیلئے رابطے
اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بھی اس معاملے پر بات چیت کی ہے اور دونوں ممالک اس صورتِ حال پر قریبی رابطے میں ہیںانہوں نے کہا کہ پاکستان ایرانی شہریوں کی پاکستان کے …
Read More »شیر کو اپنے دانت دکھاتے دیکھو تو یہ نہ سمجھنا کہ شیر مسکرا رہا ہے: اسماعیل بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران تازہ بیان سامنے آیا ہے۔انہوں نے یہ بیان سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر تازہ ترین بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ شیر کو اپنے دانت دکھاتے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved