ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں، چینی سفیر

Share

اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں۔فوکونگ نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا

Check Also

امریکا کا ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

Share امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں …