امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کی جانب سے تمام محاذوں پر جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے اتوار تک امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔امریکی اخبار نے مذاکرات کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے …
Read More »War
امریکا سفارتکاری کے دوران بھی ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی
امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ سفارتی کوششوں کے دوران بھی امریکا ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔سی بی ایس نیوز کے مطابق منصوبہ بندی سے آگاہ ذرائع نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ نئے حملوں کی تیاری کر رہی تھی، تاہم …
Read More »مشرق وسطیٰ صورتحال پر ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا
مشرق وسطیٰ صورتحال پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سپیکر باقر قالیباف مذاکرات وفد کے سربراہ ہوں گے، ایران کی مذاکراتی ٹیم کا ترجمان اسماعیل بقائی کو مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے …
Read More »یوکرین نے لوہانسک میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا: پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے لوہانسک کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا ہے، وزارت دفاع کو جوابی کارروائی کیلئے آپشنز تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔روسی صدر کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس پر حملے میں طلبا کے ہاسٹل کو نشانہ …
Read More »اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات
اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات کر دیے گئے۔امریکی اخبار کے مطابق مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھے گئے جبکہ فروری میں ایران پر حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی۔اس …
Read More »ایران کو سخت نقصان پہنچایا، دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو سخت نقصان پہنچایا، ہمارے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا، ایران کیساتھ وہی کیا جو وینزویلا کیساتھ کیا تھا۔وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ڈونلڈ …
Read More »ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کیلئے نیا میکانزم تیار کر لیا
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سفارتی کوششوں کے دوران ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کیلئے نیا میکانزم تیار کر لیا۔ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کے متعین کردہ روٹ پر ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے …
Read More »جلد امن معاہدہ نہ ہوا تو ایران کیلئے بہت بُرا ہوگا، امریکی صدر کی وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر جلد امن معاہدہ نہ ہوا تو یہ ایران کیلئے بہت برا ہوگا۔فرانسیسی نشریاتی ادارے کو ٹیلیفونک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے مفاد میں ہے کہ وہ معاہدے تک پہنچے، امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ …
Read More »نکبہ پر غزہ میں اسرائیلی حملے، 7 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 7 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے، شہداء میں 3 خواتین اور 1 بچہ بھی شامل ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک حملہ رہائشی عمارت پر جبکہ دوسرا ایک شہری گاڑی پر کیا گیا، حملوں کے بعد علاقے میں …
Read More »تہران پر جنگ کے تباہ کن اثرات، ہزاروں شہادتیں اور اربوں کا نقصان سامنے آ گیا
ایران کے دارالحکومت تہران کی میونسپل حکومت نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جن میں بڑے پیمانے پر تباہی کا انکشاف ہوا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میونسپل کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved