ایران کے خلاف مزید حملے شروع کر دیے، امریکی فوج

Share

ایران کے شہر بندر عباس، قشم اور جاسک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید حملے شروع کر دیے ہیں۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے آزادانہ گزرنے والے تجارتی جہازوں اور سویلین کو نشانہ بنانے کی ایرانی صلاحیت کو مزید کمزور کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔امریکی عسکری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی بحری جہازوں پر فائرنگ کی۔ امریکی لڑاکا طیارے نے ایران کے ایک کروز میزائل اور ایک ڈرون کو مار گرایا۔

Check Also

امریکی حملوں نے تمام سفارتی کوششیں بےسود بنادیں، ایران

Share ایران نے اپنی سرزمین پر امریکا کے تازہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ایرانی وزارتِ …