War

نئے ورلڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں، محسن رضائی

سابق سربراہ پاسداران انقلاب محسن رضائی نے کہا ہے کہ نئے ورلڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں رہی۔ایک بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر طاقت کے بیانیے کے ساتھ نہیں ایران کے ساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے، ٹرمپ اپنے پیدا …

Read More »

ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں، چینی سفیر

اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں۔فوکونگ نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا …

Read More »

ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا، والٹز کا دعویٰ

اقوام متحدہ میں امریکا کے مندوب مائیک والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے۔مائیک والٹز کا کہنا تھا کہ چین نے ایران کے جوہری ہتھیار نہ بنانے اور آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس نہ لگانے …

Read More »

اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین بریگیڈیئر الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی حکام نے حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے محلے رمل کے ایک اپارٹمنٹ پر غیر معمولی حملہ کیا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حملے کے کچھ دیر بعد عزالدین الحداد کی موت کی …

Read More »

ایران اپنی آزادی اور سالمیت کے دفاع کے لیے آخری حد تک جائے گا، ایرانی آرمی چیف

ایرانی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور ان شاء اللہ مکمل فتح تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایمان کی طاقت ہی ہے جو ایک ایف-5 لڑاکا …

Read More »

پاکستان کی درخواست پر ایران سے جنگ بندی کی، دوبارہ حملے بھی ہوسکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا، تاہم مستقبل میں ایران پر دوبارہ حملے بھی کیے جا سکتے ہیں۔چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کر کے تیل کی برآمدات دگنی کرنے کا منصوبہ

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ابوظبی فجیرہ نئی آئل پائپ لائن منصوبے کی تعمیر تیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ابوظبی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نئی پائپ لائن منصوبہ 2027ء تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید نے پائپ لائن منصوبہ …

Read More »

پاکستان کا امن مشن ناکام نہیں ہوا، بھارت ہمارے ساتھ اپنے تعلق کا فیصلہ کر لے: عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز دشمنوں کے علاوہ سب کے لیے کھلی ہے، پاکستان کی مصالحتی کوششیں ابھی ناکام نہیں ہوئیں، امریکہ سنجیدگی دکھائے، جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ …

Read More »

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کا ایران کی افزودہ یورینیئم سے متعلق بڑا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی افزودہ یورینیئم کو صرف دفن کرنا کافی نہیں بلکہ امریکا اسے اپنے قبضے میں لے گا۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ بعض امریکی جرنیلوں کا خیال ہے کہ ایران کی افزودہ یورینیئم کو براہِ …

Read More »

سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز

برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت سے متعلق معاہدے کی تجویز دی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاہدے کی تجویز پر اتحادی ممالک سے …

Read More »