اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا

Share

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا قیدی اویس احمد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا۔پولیس کے مطابق 40 سالہ قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران وہ دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعہ نائن سی کے تحت مقدمہ درج تھا

Check Also

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا بیوی سمیت گرفتار

Share لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 80 سالہ باپ کو فائرنگ کر کے قتل …