Crime

ڈی آئی خان میں سربراہ امن کمیٹی کے گھر شادی تقریب میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران خودکش دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر …

Read More »

کلاس روم میں راز ہی راز جہاں پروفیسر اپنے طالبعلموں کے اصل نام سے بھی لاعلم

یونیورسٹی میں استاد کا اپنے طلبہ کے نام نہ جاننا بظاہر ایک عجیب بات لگتی ہے، مگر فرانس کے معروف پروفیسر زاویے کریٹیے کے لیے یہ بالکل معمول کی بات ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ عام طالبعلموں کو نہیں بلکہ فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کے مستقبل کے جاسوسوں کو …

Read More »

ایئرلائنز فراڈ کیس: جعلی شناخت پر سینکڑوں مفت فضائی سفر، ملزم پکڑا گیا

امریکی حکام کے مطابق کینیڈا کے شہری ڈیلاس پوکورنک پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پائلٹ اور فضائی میزبان کا روپ دھار کر تقریباً چار برسوں کے دوران سینکڑوں بار مفت فضائی سفر کیا۔استغاثہ کے مطابق 33 سالہ پوکورنک، جو ٹورنٹو کے رہائشی ہیں، نے ایسی جعلی …

Read More »

گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔گل پلازا میں ملبے تلے لاپتا افراد کو ڈھونڈنے کے لیے آپریشن جاری ہے، مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام عارضی طور …

Read More »

لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 2 ملزمان گرفتار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 4 ہزار پتنگیں، 180 ڈور چرخیاں برآمد کرلیں۔پکڑی جانے …

Read More »

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے …

Read More »

بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔

یادو مجھے کافی میسجز کرتے تھے‘، بالی وڈ اداکارہ کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے …

Read More »

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک سیریل ریپسٹ کو گرفتار کر لیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے 100 سے زائد بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی …

Read More »

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا سلسلہ اُس وقت شروع کیا جب بچی صرف 5–6 سال کی تھی۔ – متاثرہ نے عدالت کو بتایا کہ اُس کے والد اسے بار بار یہ باور کراتے رہے کہ یہ سب “عام بات …

Read More »

سلطان راہی کو کس نے قتل کیا

سردیوں کی رات تھی اور وقت تھا لگ بھگ ساڑھے بارہ بجے کا۔ سڑک مکمل طور پر سنسان تھی۔ اِکا دُکا کوئی لائٹ نظر آ جاتی تھی اور اسی دوران اچانک گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا۔‘’راہی صاحب نے کہا کہ گاڑی کے نیچے جہاں جگہ ملتی ہے جیک لگا …

Read More »