نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر ذاکر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھ دی گئی۔سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کر کے دفعہ 302 میں سزائے موت برقرار رکھی ہے۔علاوہ ازیں مجرم ظاہر جعفر کی دفعہ 376 میں سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا …
Read More »Crime
مالاکنڈکے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ 8 دن بعد بھی ببےقابو،مارگلہ میں بھی آگ بھڑک اٹھی
مالا کنڈ کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر 8 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے الہ ڈھنڈ ڈھیری، گنیار اور ہیبت گرام کے پہاڑوں کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ سے بڑے پیمانے پر قیمتی درخت …
Read More »کیلی فورنیا کے طبی مرکز میں بم دھماکا، 1 شخص ہلاک
کیلی فورنیا کے طبی مرکز میں بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، دھماکا پام اسپرنگز Palm Springs شہر میں واقع امریکن ری پروڈکٹیو سینٹرز کے فرٹیلیٹی کلینک میں ہوا۔علاقے کے مئیر نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بم دھماکا عمارت میں پارک کی گئی …
Read More »بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
بھارتی پولیس نے ٹریولر اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں جیوتی ملہوترا کو ریاست چندی گڑھ کے علاقے ہسار سے حراست میں لیا ہے۔یوٹیوب چینل ’دیسی۔انڈو۔جو‘ کے نام سے سفری وی لاگز بنانے …
Read More »لندن: انسدادِ دہشتگردی کی تحقیقات میں 3 ایرانی شہریوں پر فردِ جرم عائد
لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی جامع تحقیقات کے بعد 3 ایرانی شہریوں پر قومی سلامتی ایکٹ کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ان افراد پر 14 اگست 2024ء سے 16 فروری 2025ء کے درمیان ایرانی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کی مدد کرنے کے الزامات …
Read More »عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی لاہور کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی لاہور کے جج منظر علی گل نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس …
Read More »گنز اور منشیات فروش اسرار رفیق کو 18 سال قید کی سزا
ایک بین الاقوامی آپریشن کے نتیجے میں35 سالہ اسرار رفیق کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، اسرار رفیق نے اس نیٹ ورک کا استعمال کیا تھا جہاں اس نے ہتھیاروں کی ایک فہرست بھی شیئر کی تھی جس میں AK47 اور Uzis ،ہے دعویٰ کیا کہ وہ انہیں دوسروں کے …
Read More »بھارت کا گجرنوالہ میں ڈرون حملہ، ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی ڈرون مار گرایا
گوجرانوالہ میں جمعرات کی صبح دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد کینٹ کے علاقے میں نصب ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہوگیا اور ایک بھارتی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔عسکری ذرائع کے مطابق یہ آوازیں اس وقت سنائی دیں جب ایک بھارتی ڈرون نے انتہائی اونچی …
Read More »پولیس کا عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کے لئے عدالت سے رجوع
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں پولیس کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔دورانِ سماعت پراسیکیوٹر رانا آزر دلائل کے لیے پیش ہوئے جبکہ بانیٔ پی ٹی آئی …
Read More »سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ کو اسکی اصل شکل میں بحال کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی ایکٹ کو اس کی اصل شکل میں بحال کردیا۔سپریم کورٹ نے سویلین کے کورٹ مارشل کیس میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا، عدالتِ عظمیٰ نے فیصلہ پانچ دو کے تناسب سے سنایا۔سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ کی کالعدم قرار دی گئی شقیں بھی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved