1000005749

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری پرائمری اسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ ریڈنگ آور لازمی قرار دے دیا گیا۔

اس حوالے سے پشار سے جاری سرکاری نوٹیفیکشن کے مطابق مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے پرائمری سیکشنز میں بھی ایک گھنٹہ مطالعہ کے لیے مختص ہوگا۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق فیصلہ بچوں کی پڑھنے کی مہارت بہتر بنانے کے لیے کیا گیا

متعلقہ ٹیگز:#Education