وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں ایک روز کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
اسی طرح ڈیزل 2 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 357 روپے فی لیٹر مقرر ہوگیا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 21 نومبر کیلئے ہیں، اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan