پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کی …
Read More »سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کی منظوری
نگراں وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی 5 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے …
Read More »سابق افغان صدر اشرف غنی کی سعودی عرب پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی 15 اگست 2021ء کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان بینک کے …
Read More »ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر …
Read More »پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام فائنل کرلئے
پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے اور وہ مسلم لیگ ن …
Read More »سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد بنائی گئی الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہو گا۔ کمیٹی اپنی تحقیقاتی رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی، تحقیقاتی کمیٹی سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر اپنی رپورٹ کو حتمی شکل …
Read More »ایم کیو ایم کو وفاق میں 3 وزارتیں ملنے کا امکان
حکومت سازی کے بعد ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے کہ تینوں معاملات پر قانونی تحفظ کو یقینی بنایا جائے، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، …
Read More »لاہور میں گینگسٹر وار : 32 سالہ دشمنی نے ایک اور ڈان کو موت دے دی
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں فائرنگ کر کے 20 جنوری 2010 کو بدنام زمانہ گینگسٹر عارف امیر عرف ٹیپو ٹرکاں والا کو قتل کر دیا گیا تھا ،اس فائرنگ کے نتیجے میں زخموں سے چور ٹیپو ٹرکاں والا کو لاہور کے میو اسپتال منتقل کیا گیا …
Read More »چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی ، اسپیکر قومی اسمبلی ن لیگ کا ہوگا
وفاقی حکومت بنانے کے لیے حتمی فارمولا سامنے آگیا ہے جس کی رو سے شہباز شریف وزیراعظم، آصف زرداری صدر پاکستان ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے حکومت سازی فارمولے کا اعلان کردیا۔گورنر پنجاب جیالا ہوگا، ن لیگ سندھ اور بلوچستان کے گورنر نامزد کرے گی۔ ذرائع کا بتانا …
Read More »فیس بک، ٹوئٹر یا یاٹیوب پر مواد ہٹانے کا اختیار نہیں، پی ٹی اے
۔ڈیجیٹل ماہرین اور شفافیت کی رپورٹس کی رائے میں حکومت پاکستان کےلیے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ یہ مواد از خود نکلواسکے تاہم وہ اس ڈیٹا تک رسائی یا اسے مقامی قوانین یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اپنی کمیونٹی گائیڈلائنز کے تحت انہیں نکلوانے کےلیے درخواست دے سکتے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved