Lastest News

آصف زرداری اور بلاول ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، جبکہ این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت …

Read More »

عام انتخابات میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا : رانا ثنا اللہ کو شکست، آزاد امیدوار کامیاب

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو فیصل آباد میں بڑے آپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے 377 پولنگ اسٹیشنز میں سے 377 …

Read More »

سلمان اکرم راجا نے انتخابی نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے انتخابی نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔عام انتخابات 2024 کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق این اے …

Read More »

شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 قصور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تمام 342 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے …

Read More »

امریکا اور اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود رفح پر اسرائیلی حملوں میں تیزی

اسرائیل نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے۔اسرائیل نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا ہے …

Read More »

موبائل اور انٹرنیٹ کی بندش کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا، پولنگ اسٹیشنز پر حملوں کی رپورٹ تھیں، نگران وزیر داخلہ

نگراں وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی کو الیکشن شفافیت کا ثبوت قرار دے دی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز کہا کہ الیکشن سے قبل دہشت گردی …

Read More »

پی ٹی آئی کے نامور وکلاء کو انتخابات میں شکست

پی ٹی آئی سے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور 12 کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا۔استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے عون چوہدری 1 لاکھ 72 ہزار سے …

Read More »

امیر حیدر ہوتی پارٹی عہدے سسے مستعفی ہو گئے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمے داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ شکست کی ذمے …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر آج پھر کم ہو گئی

ملک میں عام انتخابات کے اگلے ہی ملک کے بازارِ زر نے امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا مشاہدہ کیا۔انٹر بینک لین دین میں امریکی ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے …

Read More »