مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع مسلم لیگ ن نے بتایاکہ کابینہ میں شامل تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔ ن لیگ میں …
Read More »انصاف کے حصول کیلئے آئے ملزم کی احاطۂ عدالت سے گرفتاری نہیں ہوگی
پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے احاطہ عدالت سے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے ایس او پیز بنا کر آئی جی پولیس کی جانب سے تمام تفتیشی افسران کو بھجوا دیے گئے ہیں۔عدالت نے حکم دیا …
Read More »ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔خیال رہے کہ صدر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی …
Read More »اسپیکر و ڈپٹی اسیپکر سندھ اسمبلی کے انتخاب کا شیڈول جاری
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے چناؤ کے لیے ووٹنگ کل ہو گی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے صوبائی اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے چناؤ کے لیے شیڈول جاری کیا۔آغا سراج درانی نے بتایا کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی …
Read More »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا۔ذرائع کے مطابق وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا جائزہ لےگا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہیں۔ وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں …
Read More »بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پر پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز جاری کر دیا
پاکستان تحریک انصاف نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شیر افضل مروت نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ بیرسٹر گوہر کو انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے چیئرمین شپ سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں …
Read More »سائفر اور توشہ خانہ کیس: عمران خان کی دونوں اپیلوں پر ہائیکورٹ کا خصوصی بینچ تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی دونوں اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو عمران خان کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کی ہیں جس پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن …
Read More »ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے خاتون کی شادی کی کوشش
بھارتی شہر حیدرآباد میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک کاروباری خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے شادی کرنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں مقیم ایک ویڈیو جاکی کو ایک کاروباری خاتون نے اغوا کیا جو ان سے شادی کی خواہشمند تھیں لیکن …
Read More »نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی
بھارتی وجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان برجیش پال نے پولیس …
Read More »سنی اتحاد کی درخواست پر مخصوص نشستیں: آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔مخصوص نشستوں کےلیے پی ٹی آئی ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد سے پانچوں اسمبلیوں میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved