سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے متفقہ امیدوار آصف علی زرداری میدان میں ہیں، سنی اتحاد کونسل نے صدارتی نامزد امیدوار کا اعلان کر دیا۔سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ …
Read More »وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا
وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی ہفتہ 2 مارچ دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل ہی سہ …
Read More »الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں میں یوسف رضا گیلانی، مولانا عبد الغفور حیدری، نثار کھوڑو، جام …
Read More »علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
پشاور: علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان منتخب ہو گئے۔ نو منتخب اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ آزاد حیثیت میں ڈیرہ اسماعیل خان سے الیکشن …
Read More »ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 …
Read More »الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کا شور شرابہ
قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اسپیکر کے انتخاب کا طریقہ کار ایوان میں موجود اراکین کو بتایا جس کے بعد سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر گوہر …
Read More »توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد و دیگر کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور دیگر نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا …
Read More »دیپیکا اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جلد پہلے بچے کی آمد کی تصدیق کردی
معروف بالی وڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں رواں برس پہلے بچے کی آمد متوقع ہے جس کی تصدیق جوڑے نے 29 فروری کو کی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی وڈ جوڑے دیپیکا پڈوکون …
Read More »ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، دہشتگرد ہلاک
ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved