اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں100فیصد اضافہ

Share

اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں100فیصد اضافہ ہوگیا۔متعلقہ ادارے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پولیس کا میڈیکل الاؤنس 2لاکھ 50 ہزارسےبڑھا کر5لاکھ کردیا گیا۔علاوہ ازیں رقم ادائیگی کیلئے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرزکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرزکمیٹی کے چیئرمین، اے آئی جی جنرل اینڈ ڈویلپمنٹ سیکرٹری ہوں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق انچارج پولیس لائن ڈسپنسری کمیٹی کے ممبرہوں گے۔

Check Also

جنوبی کوریا کی سابق خاتون اول کو 20 ماہ قید کی سزا

Share جنوبی کوریا میں ایک عدالت نے سابق خاتون اول کم کیون ہی کو بدعنوانی …