جرمن شہریت کے حصول کیلئے ٹیسٹ میں مستقبل میں یہودی مذہب اور اسرائیل کی ریاست کے بارے میں سوالات شامل ہوں گے، جس کا مقصد درخواست دینے والوں میں سے مخالفین کی نشاندہی ہے۔نیوز ویب سائٹ اسپیگل آن لائن سے بات کرتے ہوئے جرمن وزیر داخلہ نینسی فیسر نے کہا …
Read More »غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان کو چار اپریل کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔تحریری حکم میں کہا …
Read More »عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سکیورٹی فراہم نہ کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بپی ٹی آئی عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے درخواست …
Read More »اترپردیش سے 5 بار منتخب ہونے والے مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں ہلاک
بھارتی ریاست اتر پردیش سے 5 باررکن قانون ساز اسمبلی منتخب ہونے والے مختار انصاری جمعرات 28 مارچ کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، ستمبر 2022 سے یوپی کی مختلف عدالتوں سے 8 مقدمات میں سزا سنائے جانے کے بعد وہ بانڈا جیل میں قید تھے ، …
Read More »وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی زیرِ صدارت زرعی اصلاحات پر منعقدہ اجلاس میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دی۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق نواز شریف کسان کارڈ کے …
Read More »نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی: ہمشیرہ عمران خان
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 6 ججز کے خط نے بہت سارے افراد کو بھی بےنقاب کیا …
Read More »صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پاک برطانیہ تجارتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ اہمیت کے امور پر …
Read More »گاڑی کھائی میں گرگئی، 8 افراد جاں بحق
بونیر کے علاقے چغرزئی پانڈھیر میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ڈگر اسپتال منتقل کردی گئیں
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سسے ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شانگلہ حملے کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم بھی کیا گیا۔ …
Read More »بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب
بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved