ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 جج جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا جنہیں ہسپتال …
Read More »اسرائیلی حکومت نے حماس کیساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
اسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی اور یرغمالیوں کےتبادلےکے معاہدے کا اطلاق 19 جنوری سے ہوگا،معاہدے کے تحت 33اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کی تصاویر جاری …
Read More »کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی حکومتی ٹیم آج مراکش روانہ ہوگی
کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی حکومتی ٹیم آج مراکش روانہ ہوگی۔خیال رہے کہ مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر سپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی 2 روز قبل مراکش میں حادثے کا شکار ہوگئی تھی، جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوئے، جن …
Read More »کرم میں سنگین صورتحال، بنکرز مسماری کا عمل وقتی طور پر معطل
کرم میں گزشتہ روز دہشتگرد حملے کے بعد صورتحال سنگین ہے جس کے باعث بنکر مسمار کرنے کا آپریشن وقتی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو بنکرز میں بارودی مواد نصب کر دیا گیا تھا اور 10 بنکروں کو مسمار کیا جانا تھا۔ذرائع …
Read More »اڈیالہ جیل : 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی ۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈز کیس …
Read More »میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 9 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی
میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 9 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی۔کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان، علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق، عاطف، شہزاد اور ذوالفقار کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے، نوجوانوں کا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں جوڑا کرنانہ اور ڈھولہ سے …
Read More »کرم میں امدادی قافلے پر دہشتگرد حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی
گزشتہ روز ضلع کرم کے علاقے بگن میں امدادی سامان لے جانے والے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز بھی جاں بحق جبکہ 5 اہلکار زخمی ہوئے۔تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حملے میں پانچ …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات، تحریک انصاف نے مطالبات پیش کر دئیے
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ایک گھنٹہ 40 منٹ جاری رہا اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق …
Read More »پی ٹی آئی کا چارٹرآف ڈیمانڈ جھوٹ کےسوا کچھ نہیں، وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی: رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے حکومتی کمیٹی کو پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ …
Read More »تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق
یونان کشتی حادثے کے بعد تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق میڈرڈ کشتی حادثے میں 50 تارکین ہلاک ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔کشتی میں 86 تارکین سوار تھے، کشتی حادثے میں 36 افراد کو بچا لیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved