دورہ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹرز کی طبیعت بگڑنے کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آغاز سے متعلق حتمی فیصلہ اب تک نہیں ہو پایا، امکان ہے کہ اب حتمی فیصلہ صبح میڈیکل چیک اپ کے بعد ہو۔دورہ پاکستان پر موجود انگلش اسکواڈ کے درجن بھر ممبران کی طبیعت بگڑ …
Read More »Sports
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز : پہلےٹیسٹ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 4کھلاڑیوں کی طبیعت خراب
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شامل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس، وکٹ کیپر بین فوکس بیمار ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اعلان کردہ انگلینڈ کی پلئینگ الیون میں شامل 2 بولرز بھی بیمار ہیں۔دوسری …
Read More »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ نہیں ہوئے، راولپنڈی ٹیسٹ کل کھیلنے کے لیے کھلاڑی تیار ہیں۔ترجمان ای سی بی کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر بھی نہیں ہوئیں، میڈیکل پینل کھلاڑیوں کا معائنہ کررہا ہے۔ترجمان …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ویلز کےخلاف ایران کی فتح، ایران نےخوشی میں 700قیدی رہاکردئیے
فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ویلز کے خلاف دو صفر سے کامیابی کے بعد ایران نے 700 سے زائد قیدی رہا کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل میزان پر اعلان کیاگیا کہ جمعہ کو ورلڈکپ میں ایران کی ویلز کے خلاف شاندار فتح …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور سینیگال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نیدرلینڈز اور سینیگال نے اپنے میچز جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیویب ڈیسک 29 نومبر ، 2022 فوٹو: ٹوئٹرفوٹو: ٹوئٹرقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں نیدلینڈز اور سینیگال کی ٹیم نے اپنے ، اپنے میچز جیت کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔منگل کے روز گروپ اے کے میچ …
Read More »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست، بھارتی بورڈ کا نئی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
بھارتی بورڈ کے ایک آفیشل نے مستقبل کا پلان بتاتے ہوئے کہا کہ اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بالکل نئی ٹیم ہوگی۔بھارتی بورڈ آفیشل کے مطابق اس دوران زیادہ تر سینئر کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ تک محدود ہوں گے، یہ طے ہے کہ اگلے ایڈیشن 2024 میں کئی …
Read More »پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ٹکٹوں کی فروخت جاری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان …
Read More »پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف براڈ کاسٹر ڈیوڈ گوور، مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین دسمبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی تاریخی ٹیسٹ سیریز میں فرائض انجام دیں گے۔خیال …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈکپ: ایران کااپنےپرچم سے” اللّہ” کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج
ایرانی فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے اللّہ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے جس میں ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہےکہ …
Read More »انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کیلئے ہوٹل میں مکمل انتظام، باہر سے کچھ منگوانے کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان میں 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے آنے والے انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیاہے۔ انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کو ہوٹل میں ہی مختلف سرگرمیاں کرنے کا موقع دیاجائےگا، مہمان کھاڑیوں کے لیے ہوٹل میں منی گالف کا انتظام کیاگیا ہے جب …
Read More »