Pakistan

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی رکنیت معطل

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ ق کے رکن طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے رواں سیشن تک معطل کردی گئی۔طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطلی سے متعلق اسپیکر ایاز صادق کی قرارداد ایوان نے منظور کرلی۔اپنی قرارداد میں …

Read More »

آزاد کشمیر میں ہنگاموں کے بعد آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی آزاد کشمیر پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔آئی جی پولیس آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی …

Read More »

وزیراعظم کی بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنیکی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وہ مسلسل اپنے آپ کو صورت حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔شہباز …

Read More »

مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا اور انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام کو پہنچایا جائے۔وزیر اعلیٰ مریم …

Read More »

پنجاب حکومت کا زیادتی کی سزا 10 سے 15 سال تک بڑھانے کی تجویز پر غور

پنجاب حکومت نے بچوں سے زیادتی اور ملازمین پر تشدد کے واقعات روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبے بھر میں امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب نے امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس …

Read More »

یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانےاور تجدید کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شناختی کارڈز کے نظام کو فول پروف، بہتر اور تیز رفتار بنانے کے لیے پلان طلب کر لیا گیا۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کااس حوالے سے کہنا ہے …

Read More »

قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی

قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی کے بعد سنی اتحاد کونسل کے نمائندے اسپیکر کے چیمبر میں پہنچ گئے۔شاہد خٹک نے کہا کہ طارق بشیر چیمہ نے سیٹ پر آکر زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہے، زرتاج گل اسپیکر چیمبر میں رو رہی ہیں۔اس …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیویگیشن سسٹم سے …

Read More »