Education

ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب

ٹوری کے سابق سیکرٹری خارجہ لارڈ ولیم ہیگ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا اگلا چانسلر منتخب کر لیا گیا ہے۔لارڈولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں160 ویں چانسلر منتخب ہوئے ہیں، وہ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔ولیم ہیگ نے 50 فیصد ووٹ …

Read More »

پنجاب میں اسموگ، تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا، یہ تعلیمی ادارے 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، …

Read More »

فضائی آلودگی : لاہور میں پرائمری اسکول بند

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر …

Read More »

کل پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز، جامعات میں چھٹی کا اعلان، دفعہ 144 بھی نافذ

حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں کل تمام سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ علاوہ ازیں حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 بھی نافذ کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 جمعہ 18 اکتوبر …

Read More »

امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف، گریڈ کے ذریعے نتائج جاری ہونگے

پاکستان میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ اسلام آباد سے وزارت تعلیم نے نئے گریڈنگ پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اب نمبروں کے بجائے گریڈ کے ذریعے امتحانات کے نتائج دیے جائیں گے۔ گریڈنگ سسٹم کا نفاذ 2024 کے …

Read More »

پبلک سروس کمیشن امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہوگی

حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر …

Read More »

حکومت پنجاب نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگادی

حکومت پنجاب نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ MDCAT کیلئے دفعہ 144 لگا دی، صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں اتوار 22 ستمبر کو داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لاگو ہو گی، …

Read More »

دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔خواندگی کا عالمی دن اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے کروڑوں ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس …

Read More »

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاہور اور فیصل آباد میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پارٹ ٹو میں کامیابی کا تناسب ساڑھے 60 فیصد رہا۔ فیصل آباد میں غریب مزدور ٹھیلے والے کی بیٹی پوزیشن لے اڑی۔تفصیلات کے مطابق امتحانات میں 1 لاکھ 90 ہزار 2 سو امیدواروں نے شرکت کی۔ …

Read More »

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اور طالبات کے کیمپس میں جینز اور ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن میں لڑکوں کو ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے …

Read More »