Sports

پی ایس ایل سیزن 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور کے حضوری باغ شاہی قلعہ میں جاری ہے۔پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب میں چھ فرنچائزز اپنے اسٹارز پر مشتمل اسکواڈز کا انتخاب کر رہی ہیں، پی ایس ایل کا تاریخی 10 واں ایڈیشن اس سال 8 اپریل …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے اور لوکی فرگوسن بھی نیوزی لینڈ ٹیم کا …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیموں کو طے شدہ طریقے کے مطابق اسپورٹ پریڈ سے ایک ماہ قبل نام جمع کرانے ہوتے ہیں، چیمپئنز ٹرافی کا اسپورٹ پریڈ 12 فروری سے …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مین بلڈنگ کےفنشنگ کاموں کا معائنہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے فنشنگ ورک کو ہر صورت جلد مکمل کرنے کی …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔سکواڈ میں برقرار رہنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود، …

Read More »

پی سی بی نے 2024ء کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا۔4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پی سی بی ہال آف فیم میں اس سے قبل عبدالقادر، اے …

Read More »

دورہ سری لنکا کے لئے آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔پیٹ کمنز بچے کی ولادت اور ٹخنے کے مسئلے کی وجہ سے دستیاب نہیں۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم میں میچل مارش کو ڈراپ کیا …

Read More »

قذافی و نیشنل سٹیڈیمز چیمپئنز ٹرافی میچز کی میزبانی کیلئے تقریباً تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا عمل پوری شدت سے جاری ہے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم ٹورنامنٹ کے میچز کی میزبانی کے لیے تقریباً مکمل ہو چکے ہیں۔پی سی بی نے ایک …

Read More »

صدر آصف زرداری کا زخمی کرکٹر صائم ایوب کو ٹیلیفون

صدر آصف زرداری نے زخمی کرکٹر صائم ایوب سے جنوبی افریقا میں ٹیلی فون پر بات کی۔فون کال پر صدر زرداری نے صائم ایوب کو لگنے والی چوٹ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔صدرِ مملکت نے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس …

Read More »

صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے

پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے …

Read More »