استنبول کی ایک عدالت نے استنبول کے سابق میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے پر 7 صحافیوں کو جیل بھیج دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اکرم امام اوغلو کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں …
Read More »World
پوپ فرانسس 5 ہفتوں بعد عوام کے سامنے آگئے، اسپتال سے ڈسچارج
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس 5 ہفتوں بعد عوام کے سامنےآگئے۔ انہیں روم کے جیمیلی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔روم سے خبر ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس نے اسپتال کی بالکونی سے عوام کے سامنے ہاتھ ہلایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈاکٹروں نے پوپ فرانسس کومزید …
Read More »اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید
اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اپنی اہلیہ سمیت شہید ہوگئے، دونوں پناہ گزین خیمے میں موجود تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے جن میں کم از کم 35 افراد شہید ہو چکے …
Read More »سمندری راستے سے رواں برس 5 ہزار سے زائد تارکین وطن برطانیہ پہنچ گئے
سمندر کے راستے رواں برس برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 6 کشتیوں سے341 تارکین وطن کی آمد کے بعد مجموعی تعداد 5 ہزار 25 ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق انگلشن چینل عبور کرکے آنے والوں کی تعداد مختصر وقت …
Read More »جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکا یوکرین سے جواب طلب کرے: روس
روس کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین نے پہلے ہی روسی تیل کے ڈپو پر حملہ کر کے 3 سال پرانی جنگ میں توانائی کے مقامات پر مجوزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ ذاخارووا کا …
Read More »غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بم باری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صہیونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید ہوئے۔ادھر …
Read More »ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
ایمازون نے اخراجات میں کمی اور کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش تیز کرتے ہوئے 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔معروف ای کامرس کمپنی ایمازون نے اپنی عالمی انتظامی ٹیم میں 14,000 ملازمتوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو 2025ء تک مکمل کیا جائے گا۔ فنانشل ایکسپریس …
Read More »امریکا کا عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار
امریکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، ہمیں اپنے پڑوسی ممالک کی بھی فکر لاحق ہے، چاہیں …
Read More »اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین بمباری، بچوں سمیت 200 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ غزہ میں سحری کے …
Read More »غزہ: اسرائیلی بمباری سے 4 صحافیوں سمیت 9 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں بیت لاھیا پر بمباری کر کے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امن کے لیے مذاکرات ہو رہے تھے۔فلسطینی شہری …
Read More »