میٹا نے خفیہ معلومات لیک کرنے پر 20 ملازمین کو فارغ کر دیا، جس کے بعد مزید برطرفیوں کا امکان ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خفیہ معلومات میڈیا کو فراہم کرنے پر 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ …
Read More »Technology
آسمان پر سیاروں کا ایک قطار میں نظر آنے کا امکان، فروری 2025 کے وسط تک دیکھی جاسکتی ہے، سپارکو
آسمان میں 4 یا اس سے زیادہ سیاروں کی قطار یعنی ’سیاروں کی پریڈ‘ نظر آنے کا امکان ہے۔ سپارکور کے ترجمان کے مطابق سیاروں کی پریڈ جنوری کے آخری ہفتے سے شروع ہوگی، سیاروں کی یہ پریڈ فروری 2025 کے وسط تک آسمان پر دیکھی جاسکتی ہے۔ ترجمان سپارکو …
Read More »امریکا میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند
نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ٹک ٹاک کو ایپ اسٹورز سے ہٹادیا گیا ہے، ٹک ٹاک ایپ کھولنے پر جو پیغام دیا جارہا ہے اس میں نومنتخب صدر ٹرمپ سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ وہ …
Read More »ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار، صارفین پریشان
ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے، واٹس ایپ پر بھی صارفین کو ڈاؤن …
Read More »غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز
حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم، غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ذرائع کے مطابق اب تک27 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں، …
Read More »آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کر لیا
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ آسٹریلوی ایوان نمائندگان نے ملک میں 16 سال سےکم عمر بچوں پرسوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کیا جو 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا …
Read More »اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل طور پر بحال ہے، تاہم دونوں شہروں میں موبائل فون پر ڈیٹا سروس بند کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس بھی جزوی طور پر متاثر ہے۔اس کے علاوہ ملک بھر میں موبائل فون …
Read More »ملک بھر میں اتوار کے روز وی پی این سروسز سست ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
حکومت نے اتوار کو 24 سے زائد ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) کو بلاک کرنے کا 6 گھنٹے کا ٹرائل کیا ہے۔وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک میں کوئی ویب سائٹ یا ایپلی کیشن بند ہو جب کہ پاکستان میں ( وی پی این) تک …
Read More »میاں عامر محمود چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن منتخب
دنیا میڈیا گروپ اور پنجاب گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) منتخب ہو گئے۔پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس 25-2024 شہر قائد میں منعقد ہوا، اجلاس میں ٹی وی اور ریڈیو کیٹگری سے تعلق رکھنے والے ارکان …
Read More »نوبل انعام 2024ء برائے طبیعیات 2 سائنسدانوں کے نام
رواں برس 2024ء کے نوبل انعام برائے طب کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رواں سال طبیعیات کے شعبے میں بھی شعبۂ طب کی طرح 2 سائنس دانوں کو دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام 2 سائنس دانوں …
Read More »