وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق مریضوں کےلیے اسپتالوں میں ہیلپ ڈیسک کے قیام کی ہدایت کردی۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں سے دوائیں بھی چوری ہوتی ہیں اور ٹیسٹ بھی باہر سے کرائے جاتے ہیں، سرکاری اسپتالوں کی سیکیورٹی بھی آؤٹ سورس …
Read More »Health
نشتر اسپتال ملتان میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق
نشتر اسپتال ملتان میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہو گئی۔اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انکوائری میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کمیٹی نے ایم ایس نشتر اسپتال اور ہیڈ …
Read More »ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم عمر …
Read More »کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبا کی بڑی تعداد فیل
پاکستان میں میڈیکل کی سب سے زیادہ میرٹ والی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہوگئی۔ طلبہ کی ناقص نتائج پر اجلاس طلب کرلیا گیا آویئرانٹرنیشنل کو. موصول ستاویزات کے مطابق ایم ڈی اور ایم ایس پروگرامز میں ڈاکٹرز کی بڑی تعداد …
Read More »پنجاب کے تمام ڈاکٹرز کا صوبائی حکومت کے خلاف دھرنے اور بیوروکریسی سمیت سرکاری آفیسرز کا علاج نہ کرنے کا اعلان
پنجاب بھر کے تمام ڈاکٹرز صوبائی حکومت کے خلاف میدان میں آگئے ہیں، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) پنجاب کی مرکزی قیادت نے گجرات میں ہنگامی پریس کانفرنس اور کنونشن میں ہیلتھ کئیر کمیشن لاہور کے باہر دھرنا دینے کا …
Read More »ملک بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں طلباء کو غیرقانونی داخلے دئیے جانے کا انکشاف
وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق 1200 سے زائد طلباء ان 15 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں زیر تعلیم ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی نے ان 15 میڈیکل کالجز کو پچھلے سال داخلے دینے سے روک دیا تھا، پی ایم ڈی سی کے انتباہ کے …
Read More »عمر کی رفتار سست ہونے سے میری سالگرہ اب سال کی بجائے 19 ماہ بعد ہوتی ہے، امریکی کروڑ پتی کا دعویٰ
برائن جانسن نامی 46 سالہ شخص ایک بائیو ٹیک کمپنی کا چیف ایگزیکٹو ہے جو اپنے جسم کو 18 سال کی عمر جیسا بنانا چاہتا ہے۔ایسا ممکن ہوتا ہے یا نہیں، یہ تو ابھی کہنا ممکن نہیں مگر برائن جانسن کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر میں اضافے کا …
Read More »پنجاب کے 6 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل سے آغاز
سربراہ انسدادِ پولیو پروگرام خضر افضال کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم سے متعلق تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں مہم کا آغاز کل سے ہو گا۔خضر افضال نے بتایا کہ انسدادِ پولیو پروگرام مہم کا انعقاد 6 اضلاع میں کیا جا رہا ہے جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، …
Read More »گنگا رام اسپتال سے لاکھوں کا قیمتی سامان چوری، ہسپتال ملازمین گرفتار
لاہور کے گنگا رام اسپتال میں تعیمراتی کام کے دوران سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی سیکشن سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری ہوگئیں۔اسپتال انتظامیہ نے سول لائنز پولیس اسٹیشن میں 44 عدد بیٹریاں چوری ہونے کی ایف آئی آر درج کرائی۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے …
Read More »ملک کے 91 اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک کے اکانوے اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا۔ جس میں دو کروڑ چالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔مہم اسلام آباد، پنجاب کے دس اضلاع اور سندھ کے چوبیس اضلاع میں شروع ہوگی۔مہم میں خیبرپختونخوا کے چھبیس اور …
Read More »