پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز

Share

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ نہیں ہوئے، راولپنڈی ٹیسٹ کل کھیلنے کے لیے کھلاڑی تیار ہیں۔ترجمان ای سی بی کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر بھی نہیں ہوئیں، میڈیکل پینل کھلاڑیوں کا معائنہ کررہا ہے۔ترجمان کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت معمول کے مطابق ہے، پلیئرز آرام کی غرض سےاسٹیڈیم نہیں آئے۔ترجمان ای سی بی کے مطابق کھلاڑیوں کو وائرل انفیکشن ہوا ہےجو معمول کی بات ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کی پلیئنگ الیون میں شامل 4 پلیئرز کی طبیت خراب ہے جن میں کپتان بین اسٹوکس اور وکٹ کیپر بین فوکس شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اعلان کی گئی انگلینڈ کی پلیئنگ الیون میں شامل 2 بولرز بھی بیمار ہیں

Check Also

طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں: صدر مملکت

Share صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *