Uncategorized

زرداری،شجاعت ملاقات، اسمبلی تحلیل کی بجائے درمیانی راستہ نکالنے کا فیصلہ

سابق صدر آصف زرداری کی سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو روکنے اور درمیانی راستہ نکالنے پر مشاورت کی گئی اور کہا کہ پرویزالٰہی اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، اگر آپ انہیں ہدایات جاری کردیں۔آصف علی زرداری کا …

Read More »

میری حکومت گرانے کے لیے شہبازشریف نےنوٹوں سےبھرے بریف کیس مظفرآبادبھجوائے، وزیراعظم آزادکشمیر کا الزام

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر نوٹوں سے بھرے بریف کیس مظفر آباد بھجوانے کا الزام لگادیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ شہباز حکومت آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت گرانے کے لیے ہر ہتھکنڈا استعمال …

Read More »

ہمارا اتحاد قائم ہے،ن لیگ اپناماتم جاری رکھے، مونس الٰہی کی عمران خان سےملاقات کےبعد گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی، ہمارا اتحاد قائم ہے، ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے۔رہنما مسلم لیگ ق مونس الٰہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے زمان پارک میں ان کی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ماڈل ٹاؤن لاہور میں اہم ملاقات

سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن۔96 پہنچ گئے۔پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں …

Read More »

چوہدری شجاعت ضمانت دیں تو چوہدری پرویزالٰہی سے ہاتھ ملا سکتے ہیں،ن لیگی قیادت

چوہدری شجاعت حسین ضمانت دیں تو چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کرسکتے ہیں اس بات کا اظہار آج وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے دوران کیا گیا ن لیگی قیادت نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ضامن بنیں تو پرویز الہٰی کو لینے پر غور کرسکتے …

Read More »

چودھری پرویزالٰہی احسان فراموشوں کا ساتھ چھوڑ دیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، اپنی اصلاح کر کے آئیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں۔چودھری سالک حسین نے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں پیدا شدہ صورتحال پر اپنے رد عمل میں کہا کہ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی ق لیگ کےسربراہ چوہدری شجاعت کےگھر آمد، اہم امور پرمشاورت

وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی لاہور میں رہائش گاہ آمد، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد پر چودھری شجاعت حسین نے گلدستہ پیش کیا، شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین سے ان کی …

Read More »

جنرل باجوہ کےعمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہیں کرنی چاہیے،چوہدری پرویزالٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جب عمران خان صاحب جنرل باجوہ کےخلاف بات کر رہے تھے، تو مجھے بہت برا لگا۔چوہدری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہیں کرنی …

Read More »

تحریک انصاف کے ممبران کا استعفوں کی تصدیق کیلئے ازخود سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر ازخود اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ابتدائی طور پر فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم پی ٹی آئی قیادت آج حتمی تاریخ کے لیے عمران خان کے ساتھ …

Read More »

آج ہی اسمبلیوں سے باہر نکلیں،23 دسمبر کیوں؟ رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر اسمبلیاں تحلیل کرنی ہیں تو 23 دسمبر کیوں؟ آج ہی اسمبلیوں سے باہر نکلیں، ڈرامہ بند کریں اوردونوں اسمبلیاں تحلیل کریں۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدم اعتماد کے حوالے …

Read More »
Skip to toolbar