زرداری،شجاعت ملاقات، اسمبلی تحلیل کی بجائے درمیانی راستہ نکالنے کا فیصلہ

Share

سابق صدر آصف زرداری کی سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو روکنے اور درمیانی راستہ نکالنے پر مشاورت کی گئی اور کہا کہ پرویزالٰہی اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، اگر آپ انہیں ہدایات جاری کردیں۔آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش نہیں ہونےدوں گا لہٰذا موجودہ سیاسی بحران میں بطورسربراہ ق لیگ آپ اپنا کردار ادا کریں۔آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ق لیگ کےارکان کو اسمبلی تحلیل کرنے سے روکنےکی ہدایت جاری کریں۔ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی سے بات کرنے کیلئے وقت مانگ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar