وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے۔گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی اور پاکستانی سفیر احمد فاروق نے جدہ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا۔وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کے …
Read More »Uncategorized
پنجاب اسمبلی کا 23 واں اجلاس منگل کو طلب، ایجنڈا جاری
صوبائی اسمبلی پنجاب کے 23 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس منگل 18 مارچ 2025 کو 12:30 بجے دوپہر منعقد ہو گا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، محکمہ بہبود آبادی پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، علیحدہ فہرست میں زیرو …
Read More »سانحہ 9مئی کے ایک مقدمے میں افغان شہریوں سمیت 10 مجرموں کو سزا سنا دی گئی، فیصلہ جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے حوالے سے درج پہلے مقدمہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی سزا کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں ضمانت پر رہا …
Read More »مسلسل ناکامیوں کے بعد شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ
ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل شکستوں کے سبب ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں تاریخی شکست کے بعد شان مسعود کا بطور ٹیسٹ کپتان مستقبل خطرے سے دوچار ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز میں …
Read More »پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے سندھ حکومت کا 5کروڑ انعام کا اعلان
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 20 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں فاتح اور گولڈ میڈلسٹ …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وائٹ بال سیریز …
Read More »داماد نے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل کر دیا
حافظ آباد میں داماد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سسر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حافظ آباد کے علاقے ڈنگہ شمیر میں گزشتہ رات داماد حق نواز نے کلہاڑی کے وار کر کے سسر …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے یکم سے 15 مئی 2024 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 88 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 37 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں …
Read More »سپریم کورٹ کا ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔عدالت نے حکمنامے …
Read More »آج سے پنجاب بھر میں آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 29 اپریل تک پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایت جاری کی کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں، ڈی جی کے مطابق صوبائی کنٹرول روم …
Read More »