چودھری پرویزالٰہی احسان فراموشوں کا ساتھ چھوڑ دیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں، چوہدری سالک حسین

Share

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، اپنی اصلاح کر کے آئیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں۔چودھری سالک حسین نے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں پیدا شدہ صورتحال پر اپنے رد عمل میں کہا کہ یہ تو ہونا ہی تھا ، انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ ہمارے محسن ہیں، وہ عمران خان اور پرویز الٰہی کے بھی محسن ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو چاہیے کہ وہ احسان فراموشوں کا ساتھ چھوڑ دیں۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *