Uncategorized

نگران وزیراعلیٰ کاتقرر، پرویزالٰہی نےگورنر کو 3 نام بھجوادیئے

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھجوائے ہیں۔اتفاق رائے سے بھجوائے …

Read More »

پنجاب کا نگران وزیرِ اعلیٰ کون ہو گا،وزیرِ اعظم کی زیرصدارت اجلاس جاری

پنجاب کا نگراں وزیرِ اعلیٰ کون ہو گا، ۔اس ضمن میں مشاورتی اجلاس جاری ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس میں شرکت کے لیے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ اسحاق ڈار …

Read More »

پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون ہوگا،ن لیگ کےتین نام سامنےآگئے

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد اب نگراں وزیراعلی کے تقرر کے لیے ن لیگ نے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔پارٹی کی جانب سے جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے، سابق بیورو کریٹ ناصر مسعود کھوسہ اور جسٹس جواد ایس خواجہ کے ناموں پر غور ہوگا۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت …

Read More »

عمران خان کا منحرف اراکین سے ملنے سے انکار

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے منحرف سابق ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان منحرف ارکان کے حلقوں میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جبکہ منحرف ارکان نے عمران خان سے ملاقات کرکے اپنا موقف پیش کرنے کے لئے رابطہ کیا تو انہوں …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایک کیو ایم پاکستان نے کراچی کے تمام اضلاع سمیت حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جامشورو، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار اور دادو میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔پارٹی کے کنوینر نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم بلدیاتی الیکشن تسلیم …

Read More »

اسمبلی تحلیل کے بعد نگراں سیٹ اپ کا نام سامنے آجائےگا،سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان

تحریک انصاف کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوتے ہی نگراں سیٹ اپ کے نام سامنے آجائیں گے۔زمان پارک لاہورسے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں سبطین خان نے کہا کہ نگران سیٹ کےلیے ہمارے پاس 3 نام ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے …

Read More »

ن لیگ پنجاب میں الیکشن کی تیاری کرے، نوازشریف کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت کو پنجاب میں الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی۔ نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، رانا ثناء اللّٰہ، اعظم نذیر تارڑ اور دیگر رہنما شریک ہوئے، اجلاس میں طے پایا کہ عمران خان کے …

Read More »

وزیراعظم کواعتماد کا لینےکا معاملہ، آئینی صدارتی اختیار کاراستہ روکنے کیلئے وفاقی حکومت متحرک ہوگئی

صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے ممکنہ احکامات سے قبل صدر مملکت کے آئینی اختیار کا راستہ روکنے کیلئے وفاقی حکومت بھی آئینی راستہ اپنانے کے متحرک ہوگئی،اس حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں، ا وفاقی حکومت نے …

Read More »

آج خیبر پختونخوا اسمبل تحلیل کردوں گا: وزیراعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ آج کے پی اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا۔پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان کا کہنا تھا جو حالات اس حکومت نے کر دیے ہیں عالمی سطح پر ان پر کوئی یقین ہی نہیں کرتا۔محمود خان …

Read More »

اسمبلی تحلیل سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کا نگراں سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہےکہ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے تین تین نام دینے ہیں، نگراں سیٹ اپ کی تیاری صوبائی اسمبلی توڑنےکے پیش نظرکی جارہی ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »
Skip to toolbar