اسمبلی تحلیل سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کا نگراں سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور

Share

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہےکہ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے تین تین نام دینے ہیں، نگراں سیٹ اپ کی تیاری صوبائی اسمبلی توڑنےکے پیش نظرکی جارہی ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مختلف شخصیات سے رابطے تیز کردیے ہیں، نگران سیٹ اپ کیلئےسابق پولیس افسران، ریٹائرڈ ججز اور ڈاکٹرز کے ناموں پر غور کیا گیا ہے جب کہ وزیر اعلیٰ بھی سابق بیورو کریٹس و ٹیکنوکریٹس کے ناموں پر غور کررہے ہیں

Check Also

31 برس میں لندن کے ہوٹل سے مردہ حالت میں پائی جانے والی ایرانی شہزادی لیلا پہلوی کی المناک کہانی

Share لیلا پہلوی ایران کے آخری شاہ محمد رضا پہلوی اور ملکہ شاہ بانو فرح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *