پنجاب کا نگران وزیرِ اعلیٰ کون ہو گا،وزیرِ اعظم کی زیرصدارت اجلاس جاری

Share

پنجاب کا نگراں وزیرِ اعلیٰ کون ہو گا، ۔اس ضمن میں مشاورتی اجلاس جاری ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس میں شرکت کے لیے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ اسحاق ڈار اور احسن اقبال بھی ماڈل ٹاؤن اجلاس میں شرکت کے لیے موجود ہیں ۔ن لیگی رہنما ملک احمد خان اور عطاء اللّٰہ تارڑ بھی ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar