ہانگ کانگ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

Share

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

Check Also

حزب اللّٰہ کا وفاداری کے عزم کیلئے ایرانی رہبر اعلیٰ کو خط، مجتبیٰ خامنہ ای کا جواب موصول

Share لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے ایرانی رہبر اعلیٰ کو خط میں ایران سے …