کویت نے ایران امریکا جنگ کے باعث بند فضائی حدود دوبارہ کھول دی

Share

کویت نے ایران امریکا جنگ کے باعث بند فضائی حدود دوبارہ کھول دی۔کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل حمود مبارک کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضائی حدود بحال کر دی گئی جو 28 فروری سے خطے کی صورتحال کے باعث عارضی اور احتیاطی طور پر بند تھی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام مرحلہ وار منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت فضائی آپریشنز کو بتدریج بحال کیا جا رہا ہے تاکہ آئندہ مکمل طور پر ایئرپورٹ آپریشن کو فعال کیا جا سکے۔

Check Also

ایران کی اردن کےعقبہ ایئرپورٹ پر امریکی طیاروں پر بمباری،20 گودام تباہ

Share پاسداران انقلاب کےمطابق اردن کےعقبہ طیاروں کونشانہ بنایا،کرمانشاہ میں امریکی ایم کیو نائن ڈرون …