امریکی سینیٹ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے روکنے کے لیے صدر ٹرمپ پر دباؤ ڈالنے کی قرارداد مسترد کردی۔سینیٹرز کی اکثریت نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی۔ 100 رکنی سینیٹ میں قرارداد 47 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے مسترد کی گئی۔ ڈیموکریٹس …
Read More »War
ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا۔ادھر امریکی عہدیدار کے مطابق ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر جمعرات کو ایرانی وفد سے جنیوا میں ملاقات کریں گے۔دوسری جانب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین …
Read More »پاکستان کی افغانستان میں ایئر سٹرائیکس، 80 سے زائد دہشتگردوں کی ہلاکتیں کنفرم
پاکستانی فورسز کی افغانستان میں خوارج کے ٹھکانوں پر ایئر سٹرائیکس کے نتیجے میں 80 سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات انٹیلی جنس بیسڈ ایئر سٹرائیکس میں افغانستان کے 3 صوبوں میں دہشتگردوں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا، ننگر ہار، پکتیکا …
Read More »پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں
دہشتگردی کی پہ در پہ وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، وزارت اطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 کیمپوں پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ہے۔وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف …
Read More »یران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے
ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا براہِ راست ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنا کر ایرانی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش کرے گا۔ امریکا نے …
Read More »یوکرین کا روس کے بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملے کا دعویٰ
یوکرین نے روس کے بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے شمالی علاقے میں میزائل پلانٹ کو یوکرینی ساختہ فلیمنگو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔روسی پلانٹ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل تیار کیے جاتے ہیں، اس …
Read More »امریکی صدر ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائیں گے: برطانوی خبر ایجنسی کا دعویٰ
برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنائیں گے۔ایران پر ’محدود‘ حملوں کی خبروں پر برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔واضح رہے کہ …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی لمحے ایران پر حملے کا حکم دے سکتے ہیں، امریکی میڈیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کا فیصلہ کسی بھی لمحے کر سکتے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی خبر رساں ویب سائٹ ایکسیوس نے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر سفارتی کوششیں نتیجہ خیز …
Read More »پانچ ممالک کا غزہ سٹیبلائزیشن فورس کیلئے فوجی بھیجنے کا وعدہ
غزہ میں سکیورٹی استحکام کیلئے بڑی بین الاقوامی پیش رفت ہوئی، پانچ ممالک نے غزہ سٹیبلائزیشن فورس کیلئے فوجی بھیجنے کا وعدہ کر لیا۔ٹرمپ کے بورڈ آف پیس اجلاس میں امریکی آرمی اہلکار نے اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انڈونیشیا غزہ استحکام فورس کا نائب کمانڈر مقرر کیا گیا، …
Read More »ایران کے متعلق 10 دن میں پتا چل جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دس دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔صدر ٹرمپ کا اپنے اعلان میں کہنا تھا کہ معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے، وقت آگیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved