آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

Share

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران نے اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے قانون کے مطابق اقدامات کئے، موجودہ صورتحال کے نتائج کی ذمہ داری جارح قوتوں پر عائد ہوتی ہے،عالمی برادری کو امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی واضح مذمت کرنی چاہئے۔ایرانی وزیر خارجہ سے جنوبی کورین وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی کی تہران میں ملاقات ہوئی، عباس عراقچی نے کہا ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ناگزیر ہے۔

Check Also

امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا سینٹ کام کو ایران پر جہنم کے دروازے کھولنے کا حکم

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹ کام کو ایران پر ’جہنم کے دروازے‘ کھولنے …