امریکا ایران ڈیل کے بعد ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں: ترکیہ

Share

ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان کا کہنا ہے کہ امریکا ایران ڈیل کے بعد ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترک وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام مختلف ممالک کی تکنیکی ٹیمیں انجام دیں گی۔حاکان فیدان کا کہنا ہے کہ ترکیہ اصولی طور پر ایسے اقدامات کو انسانی ہمدردی کی ذمے داری کے طور پر دیکھتا ہے

Check Also

ایران کی اردن کےعقبہ ایئرپورٹ پر امریکی طیاروں پر بمباری،20 گودام تباہ

Share پاسداران انقلاب کےمطابق اردن کےعقبہ طیاروں کونشانہ بنایا،کرمانشاہ میں امریکی ایم کیو نائن ڈرون …